میٹھی مار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مار جس کا اثر بدن پر نہ ہو، گجی مار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مار جس کا اثر بدن پر نہ ہو، گجی مار۔